نیتن یاہو کی مشرق وسطیٰ کے نقشے کے سامنے کھڑے ہوکر مسلم ممالک کیخلاف ہرزہ سرائی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ خطے کے چھ ممالک نے اسرائیل کو ’گھیرنے اور ختم کرنے‘ کی کوشش کی، لیکن ان کے بقول ’ہم نے ہی انہیں کمزور کر دیا ہے اور ابھی مزید کرنا باقی ہے‘۔
یہ بیان انہوں نے مشرقِ وسطیٰ کے نقشے کے…