نویں، دسویں امتحانات: امتحانی مرکز پر طالبات کے برقعے نہیں اتروائے جائیں: چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی
کراچی میں میٹرک بورڈ کے چیئرمین غلام حسین نے نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کے دوران امتحانی مراکز کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
چیئرمین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبات کے امتحانی مراکز سے نقل کی کوئی شکایت سامنے نہیں…