نظام شمسی کے اختتام پر موجود فلکیاتی جسم کا زمین جیسا ماحول دریافت
نظامِ شمسی کے انتہائی سرد اور پراسرار بیرونی حصے میں ایک غیر معمولی دریافت نے فلکیات کی دنیا میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
ماہرینِ فلکیات نے نیپچون سے بھی آگے موجود ایک برفانی جسم پر ایسی فضا کے شواہد دریافت کیے ہیں جو اب تک صرف پلوٹو جیسے بڑے…