نائیجرین صدر نے ٹرمپ کی فوجی کارروائی کی دھمکی کا جواب دیدیا
نائیجیریا کے صدر بولا احمد تینوبو نے کہا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف امریکی تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، تاہم صدر ٹرمپ کو نائیجیریا کی خودمختاری کا احترام کرنا چاہیے۔
ویمن ورلڈ کپ: بھارت جیت پر 125 کروڑ انعام دینے پر غور، پاکستان…