موسیقی کی دنیا کا ایک سنہری باب ختم، بھارتی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے چل بسیں
بھارتی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے 92 سال کی عمر میں چل بسیں۔
بیٹا آنند بھوسلے کے مطابق آشا بھوسلے کی آخری رسومات کل شام کو ادا کی جائیں گی۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ آشا بھوسلے سینے میں انفیکشن کے سبب اسپتال میں داخل تھیں، ان کی…