معروف گلوکار شفقت امانت علی کا موسیقی میں واپسی کا اعلان
*معروف گلوکار شفقت امانت علی نے کہا ہے کہ وہ گزشتہ دو برس سے کینسر جیسے موذی مرض سے نبرد آزما ہونے کے بعد اب تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں، تاہم اسٹیم سیل تھراپی سمیت علاج کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور اعلان کیا کہ صحت یابی کے بعد وہ دوبارہ…

