لبنان: اقوامِ متحدہ امن مشن کے دو اہلکار ہلاک
اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے لبنان (یونیفل) نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیر کے روز جنوبی لبنان کے گاؤں بنی حیان کے قریب ایک نامعلوم نوعیت کے دھماکے نے ان کی گاڑی کو تباہ کر دیا، جس کے نتیجے میں دو امن اہلکار…