لاہور میں ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، متروکہ وقف املاک بورڈ کا افسر گرفتار
لاہور میں وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کرپشن کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران بڑی کارروائی کرتے ہوئے متروکہ وقف املاک بورڈ کے ڈپٹی سیکرٹری محمد اکرم کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے خفیہ اطلاع اور شواہد کی بنیاد پر چھاپہ…