قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا
کراچی: ایل این جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا۔
ترجمان پورٹ قاسم اتھارٹی اسد وارثی کے مطابق قطر سے ایل این جی کارگو لے کر جہاز المرونا پورٹ قاسم پہنچ گیا ہے۔
میررضا کیس میں وزیرداخلہ سندھ نے عدالتی کمیشن سے غیرمشروف معافی مانگ لی
اسد وارثی…