قتل کی کوشش سمیت دیگر 5 مقدمات میں عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے 18 فروری تک روک دیا
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سابق وزیر محسن شاہنواز رانجھا کو قتل کی کوشش سمیت دیگر پانچ مقدمات کی سماعت…