Browsing Tag

غزہ

اسرائیل نے کئی اسلامی ممالک سے جنگ چھیڑنے کی دھمکی دے دی

غزہ(نیوز ڈیسک) اسرائیل نے بیک وقت کئی اسلامی ممالک کے خلاف جنگ چھیڑنے کی دھمکی دے دی. اسرائیلی وزیر دفاع یوآئو گیلنٹ نے منگل کو پارلیمنٹ (کنیسیٹ) میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک غزہ، لبنان، شام، عراق، یمن، ایران اور غرب اردن کی طرف سے حملے کی…

پاکستان کا اقوام متحدہ اور عالمی برادری پر غزہ میں جنگ بندی کیلئے زور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری پر غزہ میں جنگ بندی کیلئے زور دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی جارحیت پر تشویش ہے اور اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ ممتاز…

غزہ میں مزید 10 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 2 یرغمالی فوجیوں کی لاشیں بھی برآمد

تل ابیب(نیوز ڈیسک) غزہ میں حماس کے خلاف زمینی کارروائیوں کے دوران ہونے والی جھڑپوں میں مزید 10 اسرائیلی فوجی مارے گئے، ان کے علاوہ 2 مغوی فوجیوں کی لاشیں بھی برآمد ہوئیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں برّی فوج کے ایک آپریشن میں حماس…

اسرائیلی حملوں میں شدت، غزہ میں غذائی بحران سنگین

غزہ(نیوز ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدت کے باعث غذائی بحران سنگین ہونے لگا، غزہ کے بیشتر حصوں میں امداد کی فراہمی ناممکن ہے۔ عالمی ادارہ خوراک کا کہنا ہے کہ غزہ میں 36 فیصد گھرانے شدید بھوک کا شکار ہیں۔ غزہ کے رہائشی علاقوں میں…