‘غریب کا بس خودکشی کرنا باقی ہے’، مریم کے 2026 میں سب سے کم مہنگائی کے دعوے پر بلال…
پاکستانی اداکار بلال قریشی نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مہنگائی کم ہونے کے دعوے سے متعلق وائرل کلپ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
سوشل میڈیا سائٹس پر مریم نواز کا ایک کلپ وائرل ہے، جس میں وہ خطاب کرتے ہوئے بتا رہی ہیں کہ '2024 سے پہلے…