عمران خان کی واپسی تو ہوگی، مگر نئی تحریک انصاف پہلے جیسی نہیں ہوگی؟ اہم سوالات اٹھ گئے
معروف تجزیہ نگار آصف محمود نے اپنے تجزیے میں کہا ہے کہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی سیاست میں واپسی ممکن ہے، تاہم اصل سوال یہ ہے کہ مستقبل کی تحریک انصاف کس انداز میں سامنے آئے گی۔ ان کے مطابق پارٹی کو تلخی، محاذ آرائی اور تنہا…

