دو ٹکے کی لڑکی‘ کا ڈائیلاگ عام خواتین کیلیے نہیں،عدنان صدیقی
کراچی(شوبز ڈیسک)لالی وڈ کے اداکار عدنان صدیقی کاکہنا ہےکہ ڈرامہ میرے پاس تم ہو کا ڈائیلاگ " دو ٹکے کی لڑکی " عام خواتین کے لیے نہیں بلکہ ڈرامے میں اپنے شوہر کو دھوکہ دینے والی عورت کے لیے تھا۔ اداکار عدنان صدیقی نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں…