عام انتخابات ملتوی نہیں کیے جاسکتے، الیکشن کمیشن کا چیئرمین سینیٹ کو خط
اسلام آباد: انتخابات ملتوی کرانے سےمتعلق سینیٹ کی منظور کردہ قرارداد کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سینیٹ سیکریٹریٹ کو مراسلہ بھیج دیا۔
الیکشن کمیشن نے مراسلے میں کہا کہ آپ کی قرارداد کا جائزہ لیا، الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کی مشاورت سے 8…