عالمی برادری آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے ایران کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کرے: اماراتی وزیر پیٹرولیم
اماراتی وزیر پیٹرولیم سلطان احمد الجابر نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو آبنائے ہرمز کو کھلوانے کے لیے ایران کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرنا چاہیے۔
پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں: وزیراعظم
ایک بیان میں آبنائے ہرمز کی بندش پر…