صوبے کو انتشار نہیں خدمت کی ضرورت ہے، مریم نواز کی خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے خیبر پختونخوا کے عوام سے سوال کیا کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک کا حصہ ہیں، دونوں کا آئین بھی ایک ہے اور دونوں صوبے ایک ہی قومی خزانے میں شریک ہیں، تو پھر ایک صوبے میں…

