صحافی اسد طور کا مزید 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وی لاگر اسد طور کا مزید 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
اس حوالے سے جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے محفوظ فیصلہ سنایا۔
علاوہ ازیں وی لاگر اسد طور کی ایف آئی اے طلبی اور ہراسانی…