شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کاحملہ،لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7اہلکارشہید
راولپنڈی(نیوزڈیسک)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید ہوگئے جب کہ کلیئرنس آپریشن میں 6 دہشتگردوں کو بھی ہلاک کردیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے…