شادی کے 6 ماہ بعد یوٹیوب پر میرا بچہ ہوگیا تھا، حبا بخاری
لاہور(نیوزڈیسک)اداکارہ حبا بخاری نے فیملی پلاننگ سے متعلق سوال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شادی کے 6 ماہ بعد یوٹیوب پر بچہ ہوگیا تھا اور بچے کی تصاویر بھی گردش کرنے لگی تھیں۔
اداکارہ حبا بخاری اپنے شوہر اور ساتھی اداکار آرز احمد کے…