سی ایم ایل کینسر میں مبتلا مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی شروع
کوئٹہ(نیوزڈیسک) سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان کی ذاتی کاوشوں سے سی ایم ایل کینسر میں مبتلا مریضوں کو ڈیڑھ سال کے تعطل کے بعد مفت ادویات کی فراہمی شروع
سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان کی ذاتی کاوشوں سے سی ایم ایل (CML) خون کے کینسر…