سپریم کورٹ نے ملازمین کی برطرفی کے دوران تنخواہ نہ دینا آئینی جرم قرار دے دیا
سپریم کورٹ نے برطرف ملازم کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ غلط برطرفی کی صورت میں ملازم پچھلے تمام واجبات کا قانونی حقدار ہے۔ عدالت نے ملازمین کو برطرفی کے دوران تنخواہ نہ دینے کو آئینی جرم قرار دیا۔…