سوشل میڈیا کے عروج نے سیاسی مصروفیات کو نئی شکل دی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے پاکستان میں انتخابی عمل کو مضبوط بنانے کے لئے عالمی اداروں کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے عروج نے سیاسی مصروفیات کو نئی شکل دی ہے، موجودہ…