سری لنکا نے پاکستان سمیت کئی ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فیس ختم کر دی
سری لنکا نے پاکستان سمیت 40 ممالک کے شہریوں کو خوشخبری سنا دی۔
ان 40 ممالک کے شہریوں کو ویزا فیس سے استثنیٰ قرار دے دیا ہے، اب بغیر فیس وہ ویزا حاصل کر سکیں گے۔
ان ممالک میں پاکستان ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عمان ، قطر، ترکی،…