سردیوں میں جلد کی حفاظت کیسے کی جائے؟ طبی ماہرین نے بتادیا
ماہرین صحت کے مطابق سردیوں میں جلد پر ہونے والی خارش ایک عام مسئلہ ہے جس کی بنیادی وجہ جلد کی خشکی ہے۔ پیٹرولیم جیلی جلد پر حفاظتی تہہ بناتی ہے جو نمی کو برقرار رکھنے اور جلد کو مزید خشک ہونے سے بچانے میں مدد دیتی ہے۔
جلد کی بیرونی تہہ…
