راولپنڈی؛ ہولی فیملی اسپتال میں کیرو ابلیشن سے کینسر کا مفت علاج شروع
راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں کیرو ابلیشن مشین کے ذریعے کینسر کے علاج کا آغاز کردیا گیا ہے۔
اس جدید طریقہ علاج کے لیے 15 پروب اسپتال پہنچ گئے ہیں۔ ایک پروب کی مالیت 16 لاکھ روپے ہے اور ہر پروب صرف ایک مریض کے علاج کے لیے استعمال ہوگا۔…