رانا ثناء اللہ کا بلاول بھٹو پر طنز، صدر زرداری دونوں بیٹوں کو سمجھائیں، نئے صوبوں کی بحث خراب نہ…
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے نئے صوبوں کے قیام سے متعلق جاری سیاسی بحث پر بلاول بھٹو زرداری کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کو چاہیے کہ وہ اپنے دونوں بیٹوں کو سمجھائیں کیونکہ ایک…

