دنیا کا سب سے عجیب اسمارٹ فون جو آگ جلانے کا کام کرسکتا ہے
چین کی کمپنی Oukitel نے ایک انوکھا اسمارٹ فون تیار کیا ہے جو حقیقی معنوں میں آگ جلانے کا کام کر سکتا ہے۔ ڈبلیو پی 63 نامی یہ اسمارٹ فون الیکٹرک لائٹر کی طرح کام کرتا ہے، جس کا مقصد کیمپنگ یا ایمرجنسی کے دوران ماچس بھول جانے کی صورت میں آگ…