دل دہلا دینے والا حادثہ ،ٹرک، بی ایم ڈبلیو پر الٹ گیا:ویڈیو وائرل
بھارتی ریاست اندھرا پردیش میں ایک دل دہلا دینے والے ٹریفک حادثے میں ہائی کورٹ کے ایک سینیئر وکیل اس وقت جان سے گئے جب ایک کنکریٹ سے بھرا ٹرک ان کی لگژری گاڑی پر الٹ گیا۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ حیدرآباد-وجے واڑہ ہائی وے پر کیسرہ ٹول…