حکومت کا ادارہ جاتی اصلاحات کے لیے ڈاکٹر عشرت حسین کی سفارشات پر عمل درآمد کا فیصلہ، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے ادارہ جاتی اصلاحات اور تنظیم نو کے ایجنڈے کے لیے سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین کی سفارشات کو بنیاد بنایا ہے۔ وزارتوں اور ان کے ماتحت محکموں کی بڑی تعداد کے پیش نظر ان اصلاحات پر…

