حکومت سے مذاکرات کی تیسری نشست کیلئے بیرسٹر گوہر متحرک
پشاور: وفاقی حکومت سے مذاکرات کی تیسری نشست کے لیے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان متحرک ہو گئے۔ پاکستان تحریک انصاف اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے اور گزشتہ روز دونوں کے درمیان دو روزہ مذاکرات بغیر…

