جواد احمد چیمہ پی ایس او کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر
جواد احمد چیمہ 18 مئی 2026 سے بطور سی ای او عہدہ سنبھالیں گے، ان کی تقرری تین سال کے لیے پی ایس او بورڈ کی منظوری سے کی گئی ہے اور وہ عبوری سی ای او عبد السمیع کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
ٹرمپ دوبارہ جنگ کی طرف نہیں جائیں گے ، وہ سمجھ…