جنگ بندی کے باوجود تین ماہ کے دوران غزہ میں 100 سے زائد بچے شہید ہوگئے، اقوام متحدہ کا خوفناک انکشاف
اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے آغاز کے بعد گزشتہ تین ماہ کے دوران کم از کم 100 بچے اسرائیلی فضائی اور زمینی حملوں میں جان سے جا چکے ہیں۔ یونیسیف کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 60 لڑکے اور 40 لڑکیاں شامل ہیں، جبکہ ادارے…