جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، 9 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں میں مزید 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔
جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے بدستور جاری ہیں، جہاں جمعرات کے روز ایک سکیورٹی پوسٹ پر کیے گئے فضائی حملے میں کم از کم 2 فلسطینی پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔…