جسٹس آف پیس کا دوبارہ انکوائری اور براہ راست مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار
جسٹس عبہر گل خان نے خاتون آصفہ بی بی کی درخواست پر 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ اینٹی کرپشن سے متعلق کیسز میں سیشن عدالتوں کو براہِ راست مقدمات درج کرنے کا حکم دینے کا اختیار حاصل نہیں ہے۔…