بیلجیئم : آمنہ بلوچ کی چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن سےملاقات
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) بیلجیئم ، یورپی یونین اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان ڈاکٹر مختار احمد سے ملاقات کی جس میں بیلجیئم ، یورپین یونین اور لکسمبرگ میں جاری تدریسی تعاون پر بات چیت ہوئی۔…