باجوڑ میں فتنہ الخوارج کا کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ، 3 افراد زخمی
خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں فتنہ الخوارج کی جانب سے کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر کے ذریعے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ حملہ باجوڑ کے علاقے ماموند میں کیا گیا، جہاں فتنہ الخوارج نے کواڈ کاپٹر…