احمد شہزاد سمیت سب کیلئے دروازے کھلے ہیں، شان مسعود
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ فارمیٹ میں کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ احمد شہزاد سمیت سب کے لیے دروازے کھلے ہیں۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ بابر اعظم کے ساتھ ہمیشہ اچھا تعلق رہا ہے اور ہم…