اے آر وائی کمیونیکیشنز نے کیویز مینز،ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ سیریز کے میڈیا حقوق حاصل کرلیے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اے آر وائی کمیونیکیشنز نے نیوزی لینڈ کی مردوں اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کی کرکٹ سیریز کے لیے میڈیا کے حقوق حاصل کرلیے۔
میڈیا رائٹس کا تازہ ترین معاہدہ پچھلی سیریز کے مقابلے میں نمایاں 41 فیصد اضافے کی نمائندگی کرتا…