ایلون مسک کا بڑا اقدام، ایران میں اسٹارلنک کے ذریعے مفت انٹرنیٹ بحال
ایران میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری انٹرنیٹ کی بندش اور اطلاعات کے بحران کے دوران ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے ایران میں اسٹارلنک سیٹلائٹ انٹرنیٹ مفت فراہم کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیس…