ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ؛ دہشتگردوں کا اصل ہدف کیا تھا، ابتدائی تحقیقات سامنے آ گئیں
پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا، جس میں تینوں دہشت گرد مارے گئے جبکہ ایف سی کے 3 اہلکار شہید ہو گئے۔
صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر ہونے والے خودکش حملے کی ابتدائی تحقیقات سامنے آ گئی ہیں، جن…