ایران امریکا مذاکرات کے دوران امریکی صدر کہاں تھے؟
اسلام آباد میں جس وقت ایران امریکا مذاکرات جاری تھے، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ میامی میں یو ایف سی کی فائٹ دیکھ رہے تھے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطح کے امن مذاکرات کے دوران امریکی صدر…