اہم خبر ، جعفر ایکسپریس حملے میں 13 دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے دوران 80 یرغمال مسافروں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کروا لیا۔ رہا ہونے والوں میں 43 مرد، 26 عورتیں اور 11 بچے شامل ہیں۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ باقی مسافروں کی با حفاظت رہائی…