امریکا ایران جنگ میں کردار ادا کرنےکی بڑی وجہ بھی معرکہ حق میں کامیابی تھی: احسن اقبال
لاہور: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ امریکا ایران جنگ میں کردار ادا کرنے کی بڑی وجہ بھی معرکہ حق میں کامیابی تھی۔
لاہور چیمبر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ اب اگر معرکہ ترقی نہ جیتا گیا تو معرکہ…