الزائمرز کے زیادہ تر کیسز کا ایک ہی جین سے تعلق، تحقیق میں انکشاف
ایک حالیہ طبی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ایک مخصوص جین کی شراکت کے بغیر الزائمرز کے 10 میں سے 9 کیسز، جبکہ ڈیمینشیا کے مجموعی کیسز میں سے نصف وجود نہیں رکھ سکتے۔ اگرچہ عمر، طرزِ زندگی اور ماحولیات جیسے عوامل الزائمرز کی وجوہات میں شامل…