اظہر علی سابق کپتان سرفراز کو ذمہ داری ملنے پر ناراض، اپنے عہدے سے الگ ہونے کا فیصلہ
سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی سابق کپتان سرفراز احمد کو پی سی بی میں ذمہ داری ملنے پر ناراض ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق سابق کپتان اظہر علی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ذمہ داریوں سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور انہوں نے اپنا استعفیٰ پی سی بی کو بھجوا…