اسلام آباد پولیس کے برطرف کانسٹیبل کی خودکشی، محکمانہ رویے پر سوالات
اسلام آباد میں پولیس کے برطرف کانسٹیبل امجد صدیق (نمبر 8390) نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی، جس نے محکمانہ نظام اور اہلکاروں کی فلاح و بہبود پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق چند روز قبل ایک ملزم حوالات لے جانے والی پولیس…