اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
پشاور ایبٹ آباد، مالاکنڈ، مردان، ہنگو میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
نوشہرہ، بٹگرام، سوات، باجوڑ، مہمند، بونیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے…
