اسد قیصر نے عمران خان سے اپنے بھائی کو وزیراعلیٰ پختونخوا بنانے کی درخواست کی جسے انہوں نے مسترد…
سابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے اپنے بھائی عاقب اللہ کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کرنے کی درخواست کی تھی، تاہم عمران خان نے…
