اب عوام کے لیے سولر سسٹم لگوانا مشکل ہو جائے گا؟ بڑی خبر آگئی
آئندہ بجٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے، جس کے بعد عوام کے لیے سولر سسٹم لگوانا مشکل ہوجائے گا؟
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے ملک میں اشرافیہ کو ملنے والی ٹیکس چھوٹ پر سخت اعتراضات اٹھاتے ہوئے انہیں فوری…